سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(516) فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

  • 2816
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 997

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء رسول اللہ a سے ثابت نہیں۔ البتہ فرض نماز کے بعد دعاء رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے قولاً بھی اور عملاً بھی۔

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ