کیا حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟
ایسی حالت میں نہ بیٹھنا چاہیے، کیوں کہ صلوٰۃ و تلاوت سے محرومی رہے گی، ہاں دورانِ اعتکاف میں یہ عارضہ ہو جائے تو اعتکاف نہ توڑنا چاہیے، منہیات سے قطع نظر صرف ذکر الٰہی اور تفکرات صنائع قدرت میں مشغول رہے۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ