سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) مردہ گھوڑی کی کھال اتار کر مسجد کا نقارہ بنانا کیسا ہے؟

  • 2778
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1554

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مُردہ گھوڑی کی کھال اُتار کر مسجد کا نقارہ بنانے کے کام آ سکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 کھال کو رنگ دے کر استعمال کر سکتے ہیں۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵، شمارہ نمبر ۲۰) (مولانا) عبد المجید سوہدری (متوفی ۱۳۷۹ھ بمطابق ۶ نومبر ۱۹۶۴ء)
(الجواب صحیح : علی محمد سعیدی جامعہ سعیدیہ خانیوال مغربی پاکستان

هٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارۃ جلد 1 ص 32

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ