ڈاڑھی کتری ہوئی والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
ڈاڑھی کتری ہوئی والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے۔ جمعہ جماعت کو ترک کرنے سے یہی بہتر ہے کہ اس کے پیچھے پڑھ لے ہاں اگر اچھا امام ملے تو اس سے اس کے پیچھے نماز افضل ہے۔ (فتاویٰ غزنویہ ص۴۸)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ