سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(460) داڑھی کترنے والے کے پیچھے نماز کا حکم

  • 2745
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 2027

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاڑھی کتری ہوئی والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ڈاڑھی کتری ہوئی والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے۔ جمعہ جماعت کو ترک کرنے سے یہی بہتر ہے کہ اس کے پیچھے پڑھ لے ہاں اگر اچھا امام ملے تو اس سے اس کے پیچھے نماز افضل ہے۔  (فتاویٰ غزنویہ ص۴۸)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 187
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ