سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(456) ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

  • 2741
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1451

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں خاص ایسے وقت جب اور جگہ جمعہ جماعت نہ ملے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے پیچھے جمعہ جماعت درست ہے۔ (فتاویٰ غزنویہ ص۴۷)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 186
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ