سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(446) عورت کے اذان پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

  • 2731
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1536

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے یا نہیں او رکیا عورت مرد کی طرح سجدہ کرے یا اس کی اور صورت ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں ہے۔ کہ  المرأۃ کلھا عورۃ۔ عورت تمام کی تمام پردہ میں رہنی چاہیے۔اس لیے اس کی آواز بھی باہر نہ جانی چاہیے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد اول صفحہ ۳۲۹)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 173
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ