سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(435) دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھا جائے تو دونوں پاؤں کھڑے ہوں

  • 2720
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1038

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دونوں سجدوں کے درمیان دونوں پاؤں کھڑے ہوں، انگلیوں کا رخ قبلہ کی جانب ہو، دونوں ایڑیوں  پر بیٹھنا کیا یہ مسنون طریقہ ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! بین السجدتین بیٹھنے کا یہ طریقہ بھی مسنون ہے۔ (مسلم،المساجد، باب جواز الاقصاء علی العقبین)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ