سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(347) امام کے بالکل پیچھے کھڑے ہونے والے شخص کو ثواب دائیں طرف کا ملے گا یا بائیں طرف کا

  • 2632
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 1399

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک نمازی باجماعت نماز میں امام کے ٹھیک پیچھے کھڑا ہوتاہے، اس نمازی کو صف کے دائیں طرف کھڑے ہونے کا یا بائیں طرف کھڑے ہونے کا ثواب ملے گا؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کو ٹھیک پیچھے کھڑا ہونے کا ثواب ملے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ