سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(333) نماز کی حالت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سن کر درود پڑھنے کے بارے کیا حکم ہے؟

  • 2618
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1488

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو او رمؤذن اذان کہہ دے تو کیا نمازی بحالت نماز حضور کا نام مبارک محمد الرسول اللہ سن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہہ سکتا ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بحالت نماز کہنا کہیں سے ثابت نہیں ہے، جو چیز مشروع نہ ہو اس سے اجتناب اولیٰ ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۹ ش ۲۲)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 158
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ