سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(968) سعودی حکومت کی طرف سے قائم شدہ ادارے کا ایڈریس چاہیے؟

  • 26083
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 549

سوال

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سعودی حکومت کی طرف سے دعوت الی القرآن والسنۃ کا کوئی ادارہ( میرے خیال میں) پاکستان میں کام کررہا ہے۔ اس ادارے سے کہاں اور کس طریقے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یا اپنے اس علاقے میں قرآن و سنت کی اشاعت کے لیے سعودی عرب کے دعوت و ارشاد کے کسی محکمے سے براہِ راست یہاں سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔(حاجی عبدالرحمن السلفی چترال) (۱۵ جنوری ۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اس سلسلہ میں سعودی عرب کے ادارہ مکتب الدعوۃ اسلام آباد سے رابطہ کریں وہ یقینا آپ سے معاونت کریں گے۔ ان کا ایڈریس ملاحظہ فرمائیں۔

SH.Abdul Rehman

H.No:85 Service Road F:10/1 Islamabad

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،ثناء اللہ مدنی سے چند سوالات:صفحہ:662

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ