سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(863) قرآن مجید کا لفظی اور بامحاورہ اردو تراجم میں زیادہ صحیح اورمفید کونسا ہے؟

  • 25978
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1693

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن مجید کے لفظی اور بامحاورہ شائع شدہ اُردو تراجم مثلاً(حافظ نذر احمد، عبید اللہ عبید،ڈاکٹر محمد دین وغیرہ) میں زیادہ صحیح اور مفید کونسا ہے۔ تاکہ اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکے۔(محمد صدیق تلیاں۔سمندر کٹھ ضلع ایبٹ آباد) (۲۱ اگست ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مذکورہ بالا سب تراجم کا مطالعہ کریں۔ عبید اللہ عبید کے ترجمہ کا اہتمام کرنا مفید ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:588

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ