فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 26508
(860) قرآنِ مجید کی کتنی آیات منسوخ ہوئی ہیں؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 28 April 2018 04:38 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کتنی قرآنی آیتیں ایسی ہیں جو منسوخ کردی گئی ہیں؟ حوالے دے کر بتائیں! (سائل)( ۲۰ ۔اپریل۲۰۰۷ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 لوگوں نے بہت ساری آیات کو منسوخ قرار دیا ہے جب کہ شاہ ولی اللہ صاحب نے ’’الفوز الکبیر‘‘ میں صرف پانچ آیات کا نسخ تسلیم کیاہے۔

     ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:587

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)