سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(300) سورۃ فاتحہ کو امام اتنی جلدی پڑھے کہ مقتدی کو وقفہ نہ ملے کہ وہ پڑھ لے تو ایسی صورت میں کرے؟

  • 2580
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1298

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض حنفی امام سورۂ فاتحہ اتنی جلدی اور تیز پڑھتے ہیں کہ پیچھے پڑھنے والے کو وقفہ ہی نہیں دیتے کہ وہ پڑھ سکے پس ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی صورت میں امام کے ساتھ ہی پڑھا جائے تو جائز ہے۔ (عبد المجید سوہدروی۔ اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۵، ۲۹ محرم الحرام ۱۳۷۳ھ)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ