فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2591
جس نے وضو کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھی اس کا وضو نہں
شروع از بتاریخ : 17 February 2013 04:35 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس نے وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھی اس کا وضو نہیں کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

___________________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حسن لغیرہ ہے۔[ابو داؤد؍باب التسمیۃ علی الوضوء حدیث:۱۰۱، اسے حافظ منذری وغیرہ نے شواہد کی بنا پر حسن کہا ہے۔ اگر بسم اللہ بھول گئی اور وضو کے دوران یاد آ ئی تو فوراً پڑھ لے۔ورنہ وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ بھول معاف ہے۔

فتاوی احکام ومسائل

کتاب الطہارۃ ج 2 ص 153

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)