فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 25584
(1041) جمعہ کی فرض نماز کے لیے سنتوں کی نماز توڑ دینی چاہیے؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 14 March 2018 01:47 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص خطبہ جمعہ کے وقت دو رکعت نماز شروع کرے۔اسی دوران نماز کھڑی ہوجائے اور وہ نماز توڑ دے تو کیا ان دو رکعتوں کی قضا ضرور ی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی حالت میں اُدھوری چھوڑی ہوئی نماز کی قضا ضروری نہیں۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:829

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)