سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(228) ظہر کی نماز کو گرمیوں میں ٹھنڈا کرنا

  • 2508
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1833

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ظہر کی نماز گرمیوں میں ٹھنڈی کر کے پڑھو۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے۔

 


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں سخت گرمی میں ظہر کو ٹھنڈی کرنے کی حدیث موجود ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب گرمی سخت ہو تو نمازِ ظہر ٹھنڈے وقت میں پڑھو۔ (مطلب یہ ہے کہ شدت کی گرمی میں سورج ڈھلتے ہی فوراً نہ پڑھو تھوڑی دیر کر لو)  ( بخاري، مواقیت الصلاة، باب الابراد بالظہر فی شدة الحر، مسلم،المساجد،باب استحباب الابراد بالظہر)

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ