فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2554
نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ
شروع از بتاریخ : 17 February 2013 02:45 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں جمع تقدیم اور جمع تاخیر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ البتہ حضر میں صرف جمع صوری ثابت ہے وہ بھی پوری زندگی میں ایک دفعہ ۔ واللہ اعلم

فتاوی احکام ومسائل

کتاب الصلاۃ ج 2 ص 165۔166

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)