فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2550
دوران تعلیم نماز کو وقت پر ادا کرنا
شروع از بتاریخ : 17 February 2013 02:41 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 گزارش ہے کہ میں کالج کا طالب علم ہوں ، پڑھائی کے دوران میری ظہر اور عصر کی اوّل وقت با جماعت نماز رہ جاتی ہے ۔ اوّل وقت نماز ادا کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ میرے لیے کیا حکم ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مشکل نہیں ، ہمت کریں تو بات بن جائے گی۔ان شاء اللہ تعالیٰ   

فتاوی احکام ومسائل

کتاب الصلاۃ ج 2 ص 167

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)