سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(54) اگر کوئی زیرناف بال چالیس دن کے اندر نہ اتار سکے تو؟

  • 24064
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 622

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زیرِ ناف بال اگر کوئی چالیس دن کے اندر نہ اتار سکے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوتاہی پر اﷲ رب العزت کی بارگاہ میں معافی کی درخواست ضروری کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ کوئی کفارہ نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:114

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ