فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2418
کیا بغیر وضو کے قرآن کو چھوا جا سکتا ہے؟
شروع از بتاریخ : 14 February 2013 09:56 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آدمی بغیر وضو کے قرآن کو چھو سکتا ہے۔

______________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا جواب بعض اہل علم کے ہاں نفی میں ہے اور بعض کے ہاں اثبات میں بہتریہی ہے کہ قرآن مجید کو باوضوء ہو کر چھوئے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نہ چھوئے قرآن کو مگر پاک ۔‘‘ (مؤطا امام مالك، کتاب القرآن، باب الامر بالوضوء لمن مس القرآن ، حاکم ۱؍۳۹۵۔۳۹۷)

فتاوی احکام ومسائل

کتاب العقائد ج2 ص 145

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)