فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2414
مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دوکانیں بنانا کیسا ہے؟
شروع از بتاریخ : 14 February 2013 08:14 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کے اوپر مسجد یعنی دو چھتی مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟

____________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دو (۲) درجہ بنانا مسجد کا شرعاً جائز ہے یعنی مسجد کے اوپر دوسری مسجد بنانی شرعاً کوئی قباحت نہیں، بلادِ ہندو عرب میں ایسی مسجدیں بکثرت ہیں۔
(حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ الغزنوی عفی اللہ عنہما  (فتاویٰ غزنویہ ص۱۹)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 35

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)