سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(594) صحیح بخاری کی أحادیث کی تعداد

  • 2262
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 10630

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صحیح بخاری شریف میں مکرر اور غیر مکرر احادیث کی تعداد کیا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بخاری کی احادیث کی تعداد مختلف اہل علم نے مختلف بیان کی ہے، امام ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ(مکرر) وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں(مکرر) احادیث کو نکال دیا جائے تو غیر مکرر احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے۔

(http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD_%D8%A8%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%8C)

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ