سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) "خير القرون قرني" کا ثبوت

  • 21988
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1499

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

"خَيْرُ الْقُرُونِ قَرْنِي"یا"خَيْرُالنَّاسِ قَرْنِي" کون سی حدیث ثابت ہے(فتاوی المدینہ:78)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خیرالقرون ۔یہ والی حدیث تو ثابت نہیں ہے۔ میرے علم کے مطابق کہ جتنی حدیثیں میں نے دیکھیں کسی سند سے خیرالقرون ثابت نہیں ہے بلکہ ثابت جو حدیث  ہے اس کے الفاظ "خیرالناس"ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

احادیث کے علل اور روایات پر نقد کا بیان    صفحہ:294

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ