سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(212) حدیث کی سند میں’صدوق بھم ‘ وغیرہ کہنا

  • 21977
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 828

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب حدیث کی سند میں ایک ایسا راوی ہو کہ:

"صدوق بهم،صدوق يخطئ،صدوق سيء الحفظ"

اس کے بارے میں کہا جاتا ہو اس کی حدیث کا کیا حکم ہے؟ (فتاوی المدینہ:79)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے راوی کی حدیث ہے لیکن اس میں حسن کا احتمال ہے۔

بسااوقات ایسے راوی کی حدیث کو بعض لوگ حسن کہہ دیتے ہیں کہ جو بالضبط اس عبارت سے واقف نہیں ہوتے بلکہ ایسے راوی کہ تفصیل کی طرف رجوع کیا جائے گا تو اس وقت ممکن ہے کہ اس کی حدیث حسن ہونے کے لائق ہو لیکن اس کی حدیث کا حسن ہونا بہت مشکل ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

رواۃ کے حالات کی پہچان    صفحہ:285

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ