سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(184) غزوہ حنین پر نبی ﷺ نے فرمایا’اناالنبی لا کذب....‘

  • 21949
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1319

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ ثابت ہے کہ غزوہ حنین کے موقعہ پر مسلمانوں کے منتشر ہونے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے یہ الفاظ کہے۔"أنا النبي لا كذب، أنا ابن عبد المطلب" جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:

﴿وَما عَلَّمنـٰهُ الشِّعرَ وَما يَنبَغى لَهُ ...﴿٦٩﴾... سورة يس

"تو ہم ان دونوں باتوں کے درمیان جمع کیسے کر سکتے ہیں؟(فتاوی الامارات:9)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس طرح کی مثالی طور پر فلمیں بنانا کئی اسباب کی وجہ سے ممنوع ہے،

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  ایک ان پڑھ شخص تھے تو اتفاقاً ان کی زبان سے ایسے الفاظ ادا ہوئے ہیں تو کیا اب وہ شاعر بن گئے۔طبعی طور پر وہ اس کے مخالف تھے۔ شاعر تو وہ ہے کہ جو بنابنا کر کلام پیش کرتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

متفرق مسائل    صفحہ:265

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ