سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(163) اکٹھے بیٹھ کر تلاوت کرنا

  • 21928
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1134

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سب جمع ہوکر اجتماعی طور پر تلاوت کریں'کسی ایک دن یا کبھی کبھار تو کیا یہ جائز ہے؟(فتاویٰ المدینہ:31)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب اس طرح جمع ہونے سے مقصود دوسرے مسلمانوں کے لیے آسانی ہوتو پھر تو جائز ہے کہ تاکہ سب مل کر قرآن کی تلاوت کریں۔لیکن اگر اس عقیدہ سے یہ کام کریں کہ اس سے مقصود اللہ تعالیٰ کی خاص قربت حاصل کرنا کسی معین دن میں تو پھر جائز نہیں ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

سنن اور بدعات کا بیان صفحہ:249

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ