سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(14) دوران اذان سحر کھانا

  • 21702
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 826

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں فجر کے وقت جاگا۔ میرے خیال میں تھا کہ ابھی رات باقی ہے۔ میں سحری کے لئے اٹھا، اسی اثنا میں اذان فجر کی آواز آئی میں نے جلدی سے لقمہ کھایا اور روزہ کی نیت کی تو کیا میرا روزہ صحیح ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کا روزہ صحیح ہے۔ کیونکہ آپ نے فجر کے طلوع ہونے کے بعد کچھ نہیں کھایا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ الصیام

صفحہ:70

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ