سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) کیا روزہ کی حالت میں خوشبو کا استعمال کرنا جائز ہے؟

  • 21699
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 801

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا روزہ کی حالت میں خوشبو کا استعمال کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزہ کی حالت میں خوشبو کے استعمال میں خواہ وہ اس کی خوشبو کو سونگھے، کوئی حرج نہیں ہے۔ مگر عود کی دھونی کو نہ سونگھے کیونکہ اس عمل سے جو چیز معدے میں پہنچتی ہے، وہ دھواں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ الصیام

صفحہ:67

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ