فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2164
(660) قریش کے 12 سردار
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 September 2012 02:43 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بخاری شریف کی روایت ہے حضور ﷺنے فرمایا کہ قریش میں سے بارہ (12 ) سردار ہوں گے وہ سردار کون سے ہیں وضاحت فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ابوبکر صدیق ، عمر بن خطاب ، عثمان بن عفان ، علی بن ابی طالب ، معاویہ بن ابی سفیان ﷢ ، عبدالملک بن مروان ، ولید بن عبدالملک ، سلیمان بن عبدالملک ، عمر بن عبدالعزیز ، یزید بن عبدالملک ، ہشام بن عبدالملک اور ولید بن یزید بن عبدالملک ۔ رحمہم اللہ تعالیٰ ۔(فتح البارى 13/214)

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

فضائل و خصائل کا بیان ج1ص 472

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)