فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 2160
(656) فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 September 2012 02:00 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فوت شدہ عورت کے پیٹ سے بذریعہ آپریشن بچہ نکالنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

درست ہے بشرطیکہ بچے کے زندہ نکلنے کا یقین ہو یا کم از کم ظن غالب ہی ہو۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

تعویذ اور دم کے مسائل ج1ص 470

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)