فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 2151
تعویذ کی شرعی حیثیت
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 September 2012 12:43 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تعویذ کی کیا شرعی حیثیت ہے ؟ بعض اہل حدیث علماء اس کو جائز قرار دیتے ہیں اور بعض ناجائز قرار دیتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

تعویذ خواہ قرآنی ہو خواہ حدیثی ہو خواہ غیر قرآنی وحدیثی ہو رسول اللہﷺسے ثابت نہیں۔ ہاں جو تعویذات کفریہ یا شرکیہ مواد پہ مشتمل ہیں وہ کفر وشرک کے زمرہ میں شامل ہیں۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

تعویذ اور دم کے مسائل ج1ص 464

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)