فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 2124
(620) شکار کرتے ہوئے تکبیر پڑھ کر فائر کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 10 September 2012 11:22 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شکار کے دوران تکبیر پڑھ کر فائر کرے اور شکار تک پہنچنے سے قبل وہ مر جائے تو کیا شکار حلال ہو گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نہیں۔ حرام ہو گا۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 446

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)