فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 2120
(616) زم زم کھڑے ہو کر پینا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 09 September 2012 03:06 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آب زم زم کھڑے ہو کر پینا چاہیے ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ آب زم زم جس مقصد کی نیت سے پیا جائے وہ مقصد پورا ہوتا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بیٹھ کر پینا افضل وثواب ہے حدیث:

«مَاءُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ»فتح البارى-شرح صحيح البخارى-كتاب الحج-باب ماجاء فى زمزم

’’زم زم کا پانی جس مقصد کے لیے پیا جائے (وہ پورا ہوتا ہے)‘‘ صحیح ہے۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)