فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 2119
(615) اپنے سامنے سے کھانا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 09 September 2012 03:03 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہر کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیے لیکن میرے دوست کہتے ہیں کہ یہ درست ہے لیکن کھجور دوسرے کے آگے سے اٹھا کر کھانی چاہیے کیا یہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نہیں ۔ یہ درست نہیں ۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)