سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(615) اپنے سامنے سے کھانا

  • 2073
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1232

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہر کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیے لیکن میرے دوست کہتے ہیں کہ یہ درست ہے لیکن کھجور دوسرے کے آگے سے اٹھا کر کھانی چاہیے کیا یہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نہیں ۔ یہ درست نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ