فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 2116
(612) کھڑے ہو کر کھانا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 09 September 2012 02:32 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھڑے ہو کر کھانا کھایا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کھانے کا حکم وہی ہے جو پینے کا ہے اور پینے کے متعلق احادیث صحیح مسلم میں دیکھ لیں ان میں کھڑے ہو کر پینے سے منع کیا گیا ہے۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)