سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(612) کھڑے ہو کر کھانا

  • 2070
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1796

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھڑے ہو کر کھانا کھایا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

کھانے کا حکم وہی ہے جو پینے کا ہے اور پینے کے متعلق احادیث صحیح مسلم میں دیکھ لیں ان میں کھڑے ہو کر پینے سے منع کیا گیا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 444

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ