سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(584) قربانی کی فضیلت میں صحیح حدیث

  • 2042
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 2104

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث نہیں ہے اور اس کا کوئی ثبوت کہ اس کا اتنا اجر ملے گا  اجر کی کوئی صحیح حدیث نہیں حالانکہ مؤلفین کتب قربانی نے بہت کچھ لکھ دیا ہے اور علماء کرام ان کے بیان میں محراب ومنبر میں خوب زور دیتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

یہ بات درست ہے کہ قربانی (اضحیة) کی فضیلت میں جتنی مرفوع روایات پیش کی جاتی ہیں ان میں سے کوئی ایک روایت بھی صحیح نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

قربانی اور عقیقہ کے مسائل ج1ص 432

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ