سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(601) مطلقہ رجعیہ کا حکم

  • 19449
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 654

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مطلقہ رجعیہ کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا حکم میاں بیوی والا حکم ہے۔مرد کے لیے اس کو دیکھنا اور اس سے خلوت کرنا جائز ہے اور اس مطلقہ کے لیے عدت کے اندر اندر خاوند کی خدمت کرنا جائز ہے۔اس کو چاہیے کہ وہ عدت مکمل کرنے سے پہلے اس کےگھر سے نہ نکلے۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 532

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ