سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(525) طلاق تو دی مگر بیوی کا نام وغیرہ ذکر نہ کیا

  • 19373
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 562

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی کو غصہ آیا تو اس نے کہا:"طالق"اور اس نے اپنی بیوی کا نام ذکر نہیں کیا۔کیا اس سے طلاق واقع ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں کیا تو اس سے طلاق واقع نہیں ہو گی۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 471

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ