سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(524) حواس باختہ شخص کی دی ہوئی طلاق کا حکم

  • 19372
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 713

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص کا اپنی بیوی سے سخت جھگڑا ہوا حتیٰ کہ اس کی عقل متغیر ہو گئی اس نے اپنی بیوی سے کہا:تجھے تین طلاقیں ہیں۔کیا اس کی بیوی کو طلاق واقع ہو گی یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے کہ مرد کو اپنےکہے کی ہوش نہ ہوتو اس سے کچھ واقع نہیں ہوتا۔ واللہ اعلم(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 471

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ