سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(334) عورت کا خاوند کی وفات والی عدت میں حج کرنے کا حکم

  • 19182
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 599

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت نے اپنے خاوند کے ساتھ حج کرنے کاعزم کیا لیکن اس کا خاوند شعبان کے مہینے میں فوت ہوگیا،کیا اس کے لیے حج کرناجائزہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ائمہ اربعہ کے مذہب میں عورت کے لیے خاوند کی وفات والی عدت میں سفرکرنا  جائز نہیں ہے۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 297

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ