سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(152) عورتوں کی اذا ن و اقامت کا حکم

  • 19000
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 655

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتوں کے لیے اذان و اقامت مشروع ہے؟چاہے وہ حضر میں اکیلی ہوں یا سفر میں؟ اکیلی یا جماعت کے ساتھ ہوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتوں کے لیے اذان واقامت مشروع نہیں ہے خواہ وہ حضر میں ہوں یا سفر میں۔ اذان واقامت تو مردوں کی خصوصیات میں سے ہیں جیسا کہ اس پر رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی احادیث دلالت کرتی ہیں۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 165

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ