سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(02) جب عورت کے کپڑے کا دامن ناپاک ہوجائے

  • 18850
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1095

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر عورت کے کپڑے کا دامن زمین پر گھسیٹنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا حکم جوتوں جیسا  ہے کہ جب ان کو نجاست لگ جائے،پھر جب آدمی خشک اور پاک زمین پر ان جوتوں کے ساتھ گزرے گا تو وہ ان کو پاک کردے گی،یہی قول زیادہ قوی ہے۔(الشیخ محمد بن ابراہیم آل شیخ رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 56

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ