سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(352) فوتگی کے موقع پر کھانا کھلانا

  • 1808
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1890

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فوتگی کے موقع پر کھانا کھلانے اور کھانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت والوں کو کھانا کھلانے کا حکم ہے ’’رسول اللہﷺنے فرمایا:خاندان جعفر کے لیے کھانا تیار کرو ان کے پاس ایسی خبر آئی ہے جس نے انھیں مشغول کر دیا ہے‘‘(سنن ابی داؤد۔کتاب الجنائز۔باب صنعۃ الطعام لاھل المیت۔سنن الترمذی۔کتاب الجنائز۔باب فی الطعام یصنع لاھل المیت)شرعی طریقہ یہ ہے کہ کھانا پکا کر یا خرید کر ان کو کھلا دے اور بس۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 260

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ