فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 18513
(387) عورت کی میت کی چارپائی پر جنگلہ ہو چاہیے؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 31 January 2017 11:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت عورت کی چار پائی پر آہنی جنگلہ سا رکھنا کہ اس کی جسامت چھپی رہے، کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ اس میں عورت کی میت کے لیے زیادہ پردہ ہے۔ (محمد بن صالح عثیمین)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 328

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)