سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(250)امام کےمنہ کےپاس اذان کہی جاتی ہے۔

  • 17272
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1041

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام کےمنبر پرجاکر بیٹھنے کےبعد منبر کےپاس امام کےمنہ کےپاس اذان کہی جاتی ہے۔یہ کسی کی ایجاد ہےاورکب سے یہ بدعت جاری ہوئی ؟ 

   (میرحسن شاہ ۔یحی  گنج لکھنؤ ) 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

منبر کےپاس امام کےمنہ کےسامنے جمعہ کی اذان خلیفہ اموی ہشام بن عبدالملک کی ایجاد ہے۔ (المدخل الابن الحاج المالکی 2؍80) اس خلیفہ کی پیدائش 105ھ اوروفات 125 میں ہوئی ہے(تلقیح ص 40 ) ۔    (محدث دہلی )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 395

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ