فتویٰ نمبر : 17763
(222)کرسی پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر...؟
شروع از Rafiqu ur Rahman بتاریخ : 20 September 2016 04:52 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کرسی پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر...؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرسی پربیٹھ  کرتلاوت کرنے کی صورت میں کرسی سےاتر کررومال یاتولیہ یاچٹائی یاکوئی بھی پاک چیز بچھا کراس پرسجدہ کیا جاسکتا ہے  ،اگر فورا اس کاانتظام نہ ہوسکے توسجدہ کرنے کومؤخر کرکے تلاوت ختم کرکے سجدہ تلاوت کرلیا جائے ،مگر ایسا نہ ہوکہ اس کاخیال ذہن سےاترجائے اورسجدہ رہ جائے ۔واللہ اعلم

 عبیداللہ رحمانی پنچبشنبہ 11؍9؍1976ء (مکتوب بنام محمد فاروق اعظمی ) 
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 329

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)