فتویٰ نمبر : 17754
(213)دوران نماز سجدہ تلاوت کرنا؟
شروع از Rafiqu ur Rahman بتاریخ : 20 September 2016 02:57 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگروہی آیات نماز باجماعت میں امام کی قرا ت میں آجائیں توکیا سجدہ تلاوت بغیر رکوع کےاسی وقت ادا کیاجائے  ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں بغیر رکوع کےاسی وقت سجدہ تلاوت ادا کرلیا جائے۔ سجدہ تلاوت چوں کہ نماز کاجز نہیں ہےاس لیے  رکوع کےبغیر ادا کیاجائے گا ۔ سجدہ صلاۃ کی طرح رکوع سےموخر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 324

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)